Chapter:

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Trying to get property of non-object

Filename: views/subcategory.php

Line Number: 81

جن کی فلائٹ ڈائریکٹ  جدہ شریف ہووہ  اپنے گھر یا ائیرپورٹ سے  ہی احرام باندھ  لیں کیونکہ اسی میں آسانی ہےالبتہ  نیت جہاز میں بھی کرسکتے  ہیں۔

جن حجاج کی  فلائٹ (کنکٹنگ)ہویعنی درمیان میں کسی ملک میں وقفہ ہویا مدینہ شریف  کی ہوتو وہ وہاں بھی احرام باندھ سکتے  ہیں۔